ایم کیو ایم کی نئی قیادت ،12 رکنی عبوری رابطہ کمیٹی کا اعلان کردیاگیا
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (لندن) کے کنوینر ندیم نصرت نے تحریک کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کے بعد ایم کیو ایم کی 12 رکنی عبوری رابطہ کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا ہے،لندن سے جاری اعلامیے کے مطابق عبوری رابطہ کمیٹی میں پاکستان سے ممتاز دانشور پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف، معروف قانون دان ساتھی… Continue 23reading ایم کیو ایم کی نئی قیادت ،12 رکنی عبوری رابطہ کمیٹی کا اعلان کردیاگیا