دھرنا روکنے کا آخری حربہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کی جانب سے 2نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے کے اقدام کو سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کر دیا گیا ۔ یہ آئینی درخواست وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفر اللہ خان کی طرف سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، سپیکر قومی… Continue 23reading دھرنا روکنے کا آخری حربہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا