جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ملک بھر میں تمام ٹی وی چینلز کی نشریات اچانک بند کر دی گئیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کیبل آپریٹرز نے ملک بھر میں تمام ٹی وی چینلز کی نشریات بند کر دی ہیں۔ اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بنوں ، کوہاٹ، بہاولپور، اوکاڑہ، پاکپتن، پتوکی اور دیگر شہروں سمیت ملک بھر میں کیبل آپریٹرز نے ڈی ٹی ایچ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹی وی

چینلز کی نشریات بند کر دی ہیں۔ کیبل آپریٹرز کی جانب سے جاری احتجاجی مظاہروں میں اعلان کیا گیا تھا کہ اگر ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے تو نشریات بند کر دی جائیں گی اور اس اعلان کے چند گھنٹوں بعد کیبل آپریٹرز نے اس پر عمل در آمد بھی کر دیا ہے۔ کیبل آپریٹرز کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ان کے مطالبات کی

شنوائی نہیں ہو رہی ،رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں بھی نشریات بند ہو چکی ہیں اور دائرہ کار کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔


cncc by minahilsheryar

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…