پاکستانیوں کے حیرت انگیز کام،صرف ایک سال میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ پر کتنے ارب اُڑادیئے؟جان کربھی یقین نہیں کرینگے
لاہور ( این این آئی) پاکستانیوں نے گذشتہ مالی سال میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ پر 98 ارب روپے اڑا دیئے جس سے ٹیلی کام کمپنیوں کے وارے نیارے ہو گئے۔ پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں نے تھری اور فور جی سروس سے27 فیصد اضافی کمائی کی ۔… Continue 23reading پاکستانیوں کے حیرت انگیز کام،صرف ایک سال میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ پر کتنے ارب اُڑادیئے؟جان کربھی یقین نہیں کرینگے