اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 3.9 اور سطح زمین سے گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی زلزلے سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان میں کوئٹہ ، پشین ، تربت ، خصدار ، گوادر سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہونے کے باعث اپنے گھروں ، دفاتر ، سکول سے باہر آ گئے اور استغفار اور کلمہ کا ورد کرتے رہے ۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 تھی اور گہرائی سطح زمین سے 25 کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمالی علاقہ جات تھا ۔
پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ لوگوں میں شدید خوف ہراس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































