این اے 162،تیاریاں مکمل،کانٹے دار مقابلہ ،بڑی جماعت کو بڑی خبر مل گئی،اہم امیدواردوسرے کے حق میں دستبردار
ساہیوال( این این آئی)عبدالجبار آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن )کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو،این اے 162قومی اسمبلی ضمنی الیکشن 19ستمبر میں چھ امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا ۔ جن میں مسلم لیگ (ن )کے چوہدری محمد طفیل جٹ ، تحریک انصاف کے رائے مرتضیٰ اقبال اور پیپلز پارٹی کے محمد شہزاد… Continue 23reading این اے 162،تیاریاں مکمل،کانٹے دار مقابلہ ،بڑی جماعت کو بڑی خبر مل گئی،اہم امیدواردوسرے کے حق میں دستبردار