محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کےلئے اہم پیش گوئی کردی
حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اورخیبرپختونخوامیں اتوارکی شام کوہلکی بارش کاامکان بتایاگیاہے جبکہ جڑواں شہروں میں تیزبارشوں کاامکان ظاہرکیاگیاہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ہفتہ کو حیدرآباد39سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم اور خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کےلئے اہم پیش گوئی کردی