پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

   چیف جسٹس کی اہلیہ کیخلاف درخواست مسترد کر دی گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ اور وفاقی شریعت کورٹ کی جج جسٹس اشرف جہاں کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ اور وفاقی شریعت کورٹ کی جج جسٹس اشرف جہاں کی تقرری سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ تاہم دوران سماعت درخواست گزار عدالت کو قانونی نکتے پر متفق نہ کر سکے جس پر عدالت نے درخواست مستردکر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…