ڈاکٹر فاروق ستار کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے الطاف حسین کے لئے پیغامات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے الطاف حسین کے لئے ٹویٹر پیغامات نشر کیے گئے ہیں جن میں الطاف حسین کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا گیا ہے جبکہ دوسرے ٹویٹ میں واسع جلیل کا ٹویٹ ریٹویٹ کیا گیا ہے جس میں… Continue 23reading ڈاکٹر فاروق ستار کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے الطاف حسین کے لئے پیغامات جاری