منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’فضا سوگوار‘‘ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کے گھر صف ماتم بچھ گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے سسر ڈاکٹر سید علی اکبر نقوی انتقال کرگئے۔اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے سسر کے انتقال کی خبر دی۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ میرے سسر ڈاکٹر سید علی اکبر نقوی آج صبح انتقال کر گئے۔ وہ میرے لیے سیکھنے کے عمل کا ایک مستقل ذریعہ تھے۔ٹویٹ میں اسد عمر نے اپنے سسر کی ادبی خدمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر نقوی نے آرٹ اور ہسٹری پر مستند کتاب ’’امیج اینڈ آئیڈینٹیٹی‘‘ سمیت دیگرکئی کتب لکھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے ، وہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، اگلے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔قبل ازیں کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کے بعد میڈیا سےگفتگو میں اظہر علی نے بتایا تھا کہ کپتان مصباح الحق وطن واپس جار ہے ہیں۔ادھرنیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیےاظہرعلی کوکپتان نامزدکردیا گیا،چیئرمین پی سی بی نے اظہر علی کوکپتان بنانے کی منظوری دےدی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…