فاروق ستارکونئی پریشانی لاحق ،ایک بارپھرلاتعلقی کااعلان ،حکومت سے کارروائی کامطالبہ
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے ٹیوئٹر اور فیکس بک پر ایم کیوا یم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار کے حوالے سے جاری ہونے والے مواد سے اپنے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان… Continue 23reading فاروق ستارکونئی پریشانی لاحق ،ایک بارپھرلاتعلقی کااعلان ،حکومت سے کارروائی کامطالبہ