پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت کے بعد جرمنی نے پاکستان پر ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آئی این پی)جرمن میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ افغانستان کے شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔جرمن خبررساں ادارے’’ڈی ڈبلیو‘‘ کے مطابق ایک جرمن اخبار نے اپنی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ افغان شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔ جرمن اخبار بلڈ ام زونٹاگ نے اتوار کی اپنی اشاعت میں لکھا ہے کہ دس نومبر کے اس حملے کی تیاریاں چھ ماہ سے جاری تھیں۔ اخبار مزید لکھتا ہے کہ زیر حراست حملہ آور نے یہ تسلیم کیا ہے کہ اسے دیگر چھ افراد کے ساتھ اِس حملے کے لیے طالبان نے پشاور میں بھرتی کیا تھا۔ دس نومبر کے اس حملے چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ جرمن اخبار کی اس رپورٹ اور طالبان کی جانب سے مہیا کی جانے والی تفصیلات مختلف ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…