پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

جنرل راحیل کا ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اور بڑافیصلہ،سابق جنرل نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک قومی ہیروہیں اورایک بڑے لیڈرکی حیثیت سے ابھرے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جنرل راحیل شریف ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت سے

کوئی اورعہدہ نہیں لینگے کیونکہ جنرل راحیل شریف سرکاری عہدہ لے کرکسی پارٹی سے خود کونہیں جوڑناچاہیں گے ۔امجدشعیب نے کہاکہ جنرل راحیل شریف اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ وہ مقررہ مدت پرہی ریٹائرہوجائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی صورت آرمی چیف ریٹائرڈہونے کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لیں گے ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…