اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ کیس ،تحریک انصاف کا مشکوک کردار،جسٹس (ر)وجیہہ الدین احمد نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ایک اوپن اینڈ شٹ کیس ہے‘ شواہد موجود ہیں لیکن تحریک انصاف انہیں استعمال ہی نہیں کرنا چاہتی اس لئے کہ خود عمران خان کے خلاف ریفرنس موجود ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 184 سے متعلق ہے جو بنیادی حقوق بارے ہے اس لئے اس کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ نہیں دیا جاسکتا‘ کیس میں نواز شریف نے ثابت کرنا ہے کہ منی ٹریل کیا ہے اور پیسے جائز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا پارلیمنٹ میں بیان اور شہزادے کے خط میں تضاد ہے قطری خط نواز شریف کے بیان کی تردید کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس ایک اوپن اینڈ شٹ کیس ہے‘ شواہد موجود ہیں لیکن تحریک انصاف انہیں استعمال ہی نہیں کرنا چاہتی اس لئے کہ خود عمران خان کے خلاف ریفرنس موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…