تقسیم ہند کے بعد پہلی باربڑا اقدام،پاکستان کے سکھ برادری کو چار بڑے تحفے
لاہور ( این این آئی) حکومت پاکستان نے 70سال سے بند گردوارے کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے 547 ویں جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو چار تحائف دینے کا منصوبہ بنا لیا ۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق… Continue 23reading تقسیم ہند کے بعد پہلی باربڑا اقدام،پاکستان کے سکھ برادری کو چار بڑے تحفے