جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’دفاعی میدان میں پاکستان کی زبردست کامیابی ‘‘ پاک فوج نے شاندار اور جدید ترین ہتھیار متعارف کرا دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی دن بدن بڑھتی جارحیت کے پیش نظر پاک فوج خود کو ہر دم تیار رکھے ہوئے ہے اور دفاعی میدان میں کامیابی کے جھنڈےگاڑ رہی ہے ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق پاکستا ن نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر تے ہوئے پہلی فوجی گاڑی بنا لی ہے جسے نمائش میں پیش کیاجائے گا۔نمائش 22نومبر سے کراچی میں آئیڈیازڈیفنس نمائش شروع ہونے جارہی ہے جو کہ 25نومبر تک

جاری رہے گی ،نمائش میں ملک میں تیار کیاگیا دفاعی سازو سامان نمائش کیلئے پیش کیا جائے گاجس میں پاکستان کی جانب سے بنائی جانے والی پہلی فو جی گاڑی 8/8بھی سامنے لائے جائے گی ۔پاکستا ن نے یہ پہلی فوجی گاڑی بنائی ہے جسے دنیا بھر میں پذیرائی مل رہی ہے اور اسے نمائش میں دنیا کے سامنے لانے کیلئے پیش کیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…