اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے گاڑیوں کی چوری اورسٹریٹ کرائمزکےلئے جونیانظام متعارف کرایاہے وہ نہایت ہی آسان جبکہ جرائم پیشہ افراد کےخلاف ایک سخت نظام ہے ۔
اس نظام کےلئے 200پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں جوکہ بہت ہی بہترین طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ایک غیرملکی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوامیں گاڑی مالکان سے شناختی کارڈسے تصدیق کی جاتی ہے کہ آیاگاڑی چوری کی ہے یانہیں اوراس جدید نظام میں گاڑی کی جانچ پڑتال میں چند منٹ ہی لگتے ہیں ۔بین الاقوامی میڈیانے خیبرپختونخوا حکومت کے اس نظام کی بہت تعریف کی ہے ۔مزیدجانئے اس ویڈیومیں
Peshawar Police Launch New Effort To Fight… by siasatpk
خیبرپختونخوامیں تبدیلی آئی یا نہیں؟ جانیئے بین الاقوامی میڈیا کیا کہتاہے؟
21
نومبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں