منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاناما لیکس،شریف فیملی کااب بچنا مشکل،عمران خان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے فلیٹوں کی دستاویزات کا سراغ مل گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے مانچسٹرمیں ایک پریس کانفرس کرتے ہوئے کہاکہ

شریف فیملی کے فلیٹس کے کاغذات بنانے والے وکیل سے ملاقات ہوگئی ہے اوراس وکیل نے شریف فیملی کے فلیٹس کے کاغذات 1992اور1993میں  تیارکئے تھے ۔اس موقع پرنعیم الحق نے انکشاف کیاکہ ہمیں اس وکیل نے بتایاکہ جب یہ فلیٹس خریدے گئے تواس وقت وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے خود آکرفلیٹ دیکھے تھے ۔مزیدجانئے اس ویڈیومیں 

Finally Imran Khan and PTI Got the Evidence of… by aman57

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…