ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

جارحیت ہوئی تو ۔۔۔! سربراہ پاک بحریہ نے دشمن کو خبردارکردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

جارحیت ہوئی تو ۔۔۔! سربراہ پاک بحریہ نے دشمن کو خبردارکردیا

کاکول (این این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ذکاء اللہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں ملک کی سلامتی اور سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، پاکستان امن پسند ملک ہے اور ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جھوٹی… Continue 23reading جارحیت ہوئی تو ۔۔۔! سربراہ پاک بحریہ نے دشمن کو خبردارکردیا

پاک بھارت سرحد سیل کرنے کی تیاریاں،پاکستان کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

پاک بھارت سرحد سیل کرنے کی تیاریاں،پاکستان کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے ملحقہ سرحدوں کو مکمل طور پر سیل کرنے کے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا سے جب بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ… Continue 23reading پاک بھارت سرحد سیل کرنے کی تیاریاں،پاکستان کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

افغان مہاجرین،فیصلے کی گھڑی آگئی،انتہائی سخت اقدامات کا اعلان،تیاریاں مکمل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

افغان مہاجرین،فیصلے کی گھڑی آگئی،انتہائی سخت اقدامات کا اعلان،تیاریاں مکمل

پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا میں مقیم غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو دی گئی مہلت ختم ہوگئی ہے (آج) اتوار سے غیر رجسٹرڈ مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز ہوگا۔خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو 15 اکتوبر تک کی مہلت دی گئی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کو اتوار… Continue 23reading افغان مہاجرین،فیصلے کی گھڑی آگئی،انتہائی سخت اقدامات کا اعلان،تیاریاں مکمل

جعلی ڈگری کیس ،فیصلے کی گھڑی،فرد جرم عائد 

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

جعلی ڈگری کیس ،فیصلے کی گھڑی،فرد جرم عائد 

کراچی(این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سمیت 17ملازمین پرفرد جرم عائد کردی ہے ۔ہفتہ کو کراچی کی مقامی عدالت میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سمیت 17ملازمین پر فرد جرم عائد کرتے… Continue 23reading جعلی ڈگری کیس ،فیصلے کی گھڑی،فرد جرم عائد 

سرل المیڈا کی متنازعہ خبر،چوہدری نثار سے اہم ملاقات،یقین دہانی کرادی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

سرل المیڈا کی متنازعہ خبر،چوہدری نثار سے اہم ملاقات،یقین دہانی کرادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے ہفتہ کو پنجاب ہاؤس میں انگریزی اخبار روزنامہ ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس نے ملاقات کی ، جس میں نیشنل سیکیورٹی کے حوالے سے روزنامہ ڈان کی خبر اور اس حوالے سے حکومت کی جانب سے کی جانیوالی انکوائری کے حوالے سے بات… Continue 23reading سرل المیڈا کی متنازعہ خبر،چوہدری نثار سے اہم ملاقات،یقین دہانی کرادی گئی

پاکستان نے ریکارڈ توڑ دیئے،وہ کام ہوگیا جو تاریخ میں کبھی نہ ہوا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان نے ریکارڈ توڑ دیئے،وہ کام ہوگیا جو تاریخ میں کبھی نہ ہوا

کراچی(این این آئی)ایک ارب ڈالر کا قرضہ موصول ہونے کے بعد پاکستان کیزرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی سرمایہ کاروں کے ایک ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر ہو گئے ہیں، یہ ایک ارب ڈالر سکوک بانڈز سے… Continue 23reading پاکستان نے ریکارڈ توڑ دیئے،وہ کام ہوگیا جو تاریخ میں کبھی نہ ہوا

اہم مذہبی جماعت کے ٹارگٹ کلر کا پولیس اہلکاروں سمیت متعددافراد کے قتل کا اعتراف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

اہم مذہبی جماعت کے ٹارگٹ کلر کا پولیس اہلکاروں سمیت متعددافراد کے قتل کا اعتراف

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے پیرآباد سے گرفتار سنی تحریک کے کارکن توفیق عرف مداری نے دوران تفتیش پولیس اہلکاروں سمیت متعددافراد کے قتل کا اعتراف کیاہے۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزم توفیق عرف مداری نے پولیس اہلکاروں پرحملے،ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری سمیت متعددوارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیاہے۔ ملزم نے تفتیشی حکام کو بتایا… Continue 23reading اہم مذہبی جماعت کے ٹارگٹ کلر کا پولیس اہلکاروں سمیت متعددافراد کے قتل کا اعتراف

تحریک انصاف کو جھٹکا،اہم رکن اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل،مزید ارکان نے بھی تیار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کو جھٹکا،اہم رکن اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل،مزید ارکان نے بھی تیار

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا جمشید مہمند نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، اسلام آباد بند کرنے کی تیاریوں میں مصروف عمرا ن خان کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا، تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف فائنل راﺅنڈ کی تیاریوں میں مصروف عمران خان کیلئے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے… Continue 23reading تحریک انصاف کو جھٹکا،اہم رکن اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل،مزید ارکان نے بھی تیار

شادی ہال اور مارکیٹیں بند کرنے کے احکامات،میئرکراچی وسیم اختر ڈٹ گئے،وزیراعلیٰ کو ان کی حدود بتادیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

شادی ہال اور مارکیٹیں بند کرنے کے احکامات،میئرکراچی وسیم اختر ڈٹ گئے،وزیراعلیٰ کو ان کی حدود بتادیں

کراچی(این این آئی)مئیر کراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ وزیر اعلی سندھ اب شادی ہال اور مارکیٹیں کھولنے اور بند کرنے کا تعین کر رہے ہیں جبکہ یہ کام انکا نہیں کے ایم سی کا ہے عدالت سے استدعا ہے مجھے ضمانت دی جائے تاکہ کراچی کے عوام کی خدمت کر سکوں۔ وہ ہفتہ کوانسداددہشت گردی… Continue 23reading شادی ہال اور مارکیٹیں بند کرنے کے احکامات،میئرکراچی وسیم اختر ڈٹ گئے،وزیراعلیٰ کو ان کی حدود بتادیں