اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سپریم کورٹ سے پاناماکیس جیت چکے ہیں ۔معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ پانامالیکس کاکیس چیونگم کی طرح نوازشریف کے پیٹ سے چپک چکاہے لیکن اب بھی ان کے رہنماچاہے طلال چوہدری ہوں یادانیال عزیزوہ یہ کہتے ہیں کہ پانامالیکس میں وزیراعظم نوازشریف کانام نہیں ہے
۔ڈاکٹرشاہد مسعودنے کہاکہ دلیل دی جاتی ہے کہ ا س معاملے پرکہاجاتاہے کہ میاں شریف کاکاروبارتھایاان کے بیٹوں کاجوکہ باہربیٹھے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف جس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اس خاندان کی اپنی ر وشن روایات ہیں اوروہ کس دلیل سے کہیں گے وہ یہ کیس جیت چکے ہیں کیونکہ اخلاقیات کی بھی حدود ہوتی ہیں اورنوازشریف ان حدود سے نکل چکے ہیں ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ پاناماکیس اگراس وقت سپریم کورٹ میں جاتاجب میاں شریف مرحوم زندہ تھے ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے مزید کیاکہاجانئے اس ویڈیومیں
Agar aaj Mian Sharif Zinda hote tu kia Tab bhi… by thezed-lad
اگر میاں شریف زندہ ہوتے تو۔۔۔! معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
21
نومبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں