اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

داؤدابراہیم کون ہے؟ اور پاکستانی اس کی عزت کیوں کرتے ہیں؟پرویزمشرف کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ میرے دورحکومت میں دہشتگردی کے خاتمے کےلئے بہت کوششیں کئ گئیں تھیں لیکن پھربھی دہشتگردی کے خلاف مزید اقدامات کی ضرورت تھی جوکہ اب اٹھائے جارہے ہیں ۔پرویزمشرف نے ان خیالات کااظہارایک بھارتی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے کیا۔سابق صدرپرویزمشرف سے جب انڈرورلڈڈان دائود ابراہیم کے بارے میں جب ان سے سوال کیاگیاکہ وہ اس وقت پاکستان میں ہے یاکسی اورجگہ ہے توکیاآپ کومعلوم ہے
جس پرسابق صدرپرویزمشرف نے جواب دیاکہ مجھے اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ۔انہوں نےکہاکہ جب ممبئی اورگجرات میں مسلمانوں کاقتل عام ہواتواس پردائودابراہیم کاجوردعمل آیااس کی وجہ سے دائود ابراہیم پاکستان میں عزت کی نظرسے دیکھے جاتے ہیں اوران کی پاکستانی قوم عزت کرتی رہے گی ۔سابق صدرسے جب سوال کیاگیاکہ پاکستان میں ہندئوں کی تعداد 50فیصدسے کم ہوکر2فیصدرہ گئی ہے

کیونکہ پاکستان میں ہندئوں کے ساتھ مظالم ہوئے ہیں توپرویزمشرف نے جواب دیاکہ پہلے آپ اپنی معلومات ٹھیک کریں کہ پاکستان میں ہندئوں کی تعداد 2فیصد ہے اورہندئوں کوپاکستان کے آئین میں ایسے حقوق حاصل ہیں کہ ان کوپارلیمنٹ میں نمائندگی دی گئی ہے اورپاکستان میں کئی ہندواعلی عہدوں پرفائزہیں اورپاک فوج میں عیسائی ،ہندواورسکھ بھی ملازمت کررہے ہیں جوکہ بھارت کےخلاف پاک فوج کی طرف سے جنگ لڑتے ہیں ۔ا نہوں نے کہاکہ بھارت میں دلتوں پرمظالم ڈھائے جارہے ہیں ۔پرویزمشرف نے کہاکہ سندھ میں زیادہ ہندوآبادہیں جن میں بڑی تعداد میں استاد بھی ہیں ،ڈاکٹربھی ہیں اورماہرین معاشیات بھی ہندئوہیں ۔انہوں نے کہاکہ بھارت میں اقلیتوں پرمظالم کئے جارہے ہیں جبکہ پاکستان میں اقلتیں مزے سے رہ رہے ہیں اورتمام حقوق حاصل ہیں ۔


Amazing Reply by Musharraf To Indian Journalist… by LaziziNews

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…