داؤدابراہیم کون ہے؟ اور پاکستانی اس کی عزت کیوں کرتے ہیں؟پرویزمشرف کا حیرت انگیز انکشاف
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ میرے دورحکومت میں دہشتگردی کے خاتمے کےلئے بہت کوششیں کئ گئیں تھیں لیکن پھربھی دہشتگردی کے خلاف مزید اقدامات کی ضرورت تھی جوکہ اب اٹھائے جارہے ہیں ۔پرویزمشرف نے ان خیالات کااظہارایک بھارتی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے کیا۔سابق صدرپرویزمشرف سے جب انڈرورلڈڈان دائود ابراہیم کے بارے میں جب ان سے سوال… Continue 23reading داؤدابراہیم کون ہے؟ اور پاکستانی اس کی عزت کیوں کرتے ہیں؟پرویزمشرف کا حیرت انگیز انکشاف