جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نئے آرمی چیف کی تقرری،عمران خان کا موقف بھی سامنے آگیا،راحیل شریف کو خراج تحسین

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، ان کا دور بہت زبردست تھا امید ہے اگلے آرمی چیف بھی میرٹ پر مقرر ہوں گے ، پانامہ کیس میں ہم نے سپر یم کورٹ سے امید لگا رکھی ہے ، ایک جمہوری جماعت جو کر سکتی تھی وہ کیا ،امید ہے سپریم کورٹ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی،

پانامہ معاملے پر پیپلزپارٹی کی اپنی رائے ہے ، چاہتے تھے نوازشریف کی تلاشی ہو جو ہو رہی ہے۔ پیر کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ سے امید لگا رکھی ہے ایک جمہوری جماعت جو کچھ کر سکتی تھی وہ سب ہم نے کیا،امید ہے سپریم کورٹ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی ، ہم تو مدد کر رہے ہیں عدلیہ نے سوال کرنے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پانامہ معاملے پر پیپلزپارٹی کی اپنی رائے ہے ، چاہتے تھے نوازشریف کی تلاشی ہو جو ہو رہی ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آرمی چیف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، انکا دور بہت شاندار تھا ، امید ہے اگلے آرمی چیف بھی میرٹ پر مقرر کئے جائیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…