جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے نام ایک پیغام جو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،جانیئے قوم کیا کہہ رہی ہے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے اور نوجوان ٹوئٹ کر رہے ہیں کہ جنرل راحیل شریف آپ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔ پیر کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آرمی چیف ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ، شہری ٹوئٹر پر آرمی چیف کے بارے میں سب سے زیادہ تذکرہ کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں ۔شہری ٹوئٹر پر

آرمی چیف کی تصاویر ، ویڈیوز اور اقدامات شیئر کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جنرل راحیل شریف آپ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ، دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں اور کراچی آپریشن پر انہیں شاباش دی جا رہی ہیں ۔ آرمی چیف کے الوادعی دوروں کی تصاویر بھی ٹوئٹر پر گردش کرنے لگیں ۔ ایک نوجوان نے اپیل بھی کر ڈالی کہ آپ ہمارے ہیرو ہیں چھوڑ کر مت جائیں



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…