آرمی چیف کے معاملے پر نوازشریف غلطی کرگئے،دھرنے سے سسٹم کو خطرہ،خورشید شاہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی،حیرت انگیز دعویٰ
حیدر آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا دھرنا کہیں ایسا راستہ اختیانہ کرجائے کہ جس میں انسانی جانیں جانے کا خطرہ ہو، سسٹم کو خطرہ محسوس کر رہا ہوں ، آرمی چیف کے معاملے پر وزیراعظم نے تاخیر کی ہے ، انہیں یہ معاملہ… Continue 23reading آرمی چیف کے معاملے پر نوازشریف غلطی کرگئے،دھرنے سے سسٹم کو خطرہ،خورشید شاہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی،حیرت انگیز دعویٰ