جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بارش اور اب برف کے مزے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگاتاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔میٹرولوجسٹ راشد بلال کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگاجبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اس کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش کالام05، چترال04، دیر03ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ منگل کی صبح ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت قلات منفی04، کوئٹہ منفی01، دالبندین،گوپس 00جبکہ لاہور میں کم سے کم 11، اسلام آباد 08، کراچی 17، پشاور 10، چترال 06، گلگت اور ہنزہ میں 01اور کوئٹہ میں منفی 01ڈگری تک رہنے کا امکان ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…