پاکستان کا اہم شہر بہت بڑی تباہی سے بچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور شہر بہت بڑی تباہ سے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور شہر کےمرکز میں واقع مفتی محمود پل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کا منصوبہ تھا مگر سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے پل پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا جس سے پاکستان کا یہ بڑا شہر بہت… Continue 23reading پاکستان کا اہم شہر بہت بڑی تباہی سے بچ گیا