’’پاکستانی جانبازوں نے وطن عزیز کو بڑی تباہی سے بچا لیا ‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرزکی اورنگی ٹاؤن سیکٹرون اے میں کارروائی،اسلحہ کا ذخیرہ برآمد،اسلحہ دکان کے خفیہ خانوں میں چھپایاگیاتھا۔ترجمان رینجرزکے مطابق مصدقہ اطلاعات پر ایم کیو ایم کے اورنگی ٹائون سیکٹر آفس کے برابر واقع دکان میںکارروائی کی گئی اوربھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ۔اسلحہ میں 3ایس ایم جی،7رائفلیں،30بوررائفل،رپیٹرپستول اور آرپی جی راکٹ… Continue 23reading ’’پاکستانی جانبازوں نے وطن عزیز کو بڑی تباہی سے بچا لیا ‘‘