جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

شرم نہیں آتی خود تو پڑھتے نہیں اور مجھے، کیا واقعی آرمی چیف کے امیدوار جنرل قمر جاوید باجوہ قادیانی ہیں ؟؟ ہارون رشید نےحقیقت کھول کر رکھ دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کارہارون رشید نے کہاہے کہ پاک فوج کے چاروں جرنیل اچھی کارکردگی کے حامل ہیں ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنے تجزیئے میں کہاکہ نوازشریف کی مرضی ہے کہ وہ کسی کوبھی آرمی چیف بنادیں اس پراعتراض بھی نہیں کیاجاسکتا۔

ہارون رشید نے کہاکہ ایک بات سن کرافسوسناک ہواکہ جنرل قمرجاوید باجوہ کے بارے میں کہاگیاکہ وہ قادیانی ہیں ۔ہارون رشید نے کہاکہ میں نے مکمل تحقیق کی ہے جولوگ جنرل قمرجاویدباجوہ پرالزامات لگارہے ہیں وہ لوگ غلط ہیں جبکہ قمرجاوید باجوہ راسخ العقیدہ مسلمان ہیں ۔اس موقع پرہارون رشید نے مظفرآبادمیں جنرل قمرجاویدباجوہ کی تعیناتی کے بارے میں انکشاف کیاکہ میرے ایک دوست جوکہ جنرل قمرجاویدباجوہ کے جونیئرتھے لیکن ان کے بھی بہترین دوست ہیں ۔

انہوں نے بتایاکہ ایک ر ات ہم سورہے تھے تومجھے ایک آوازآئی توقمرجاویدباجوہ کچھ پڑھ رہے تھے بعدمیں معلوم ہواکہ وہ قرآنی آیات کی تلاوت کررہے ہیں تومیں جونیئرضرورتھالیکن ان کا دوست بھی تھااس لئے کہاکہ کیوں ہمیں ڈسٹرب کرتے ہوتوجواب میں قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ شرم نہیں آتی خودتوپڑھتے نہیں اورمجھے بھی نہیں پڑھنے دے رہے ۔ہارون رشید نے کہاکہ چاروں جرنیلوں میں ہرجرنیل موجود ہ آپریشن کوآگے بڑھانے کی مکمل صلاحیت رکھتاہے ۔

Is Gen Bajwa 'Qadyani' ? Who will be next COAS… by thezed-lad



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…