عالمی ادارے کی تہلکہ خیز رپورٹ، ن لیگ کی حکومت آتے ہی ہر سال کتنا پیسا گیا ؟؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی تجزیہ نگار فرخ سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ بنک کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں 2010 سے لے کر 2013 تک کوئی زرمبادلہ بھارت نہیں گیا لیکن میاں محمد نواز شریف کے اقتدار میں آتے ہی بھارت کے ساتھ تجارت کی مد میں بھارت کو بے پناہ مالی فوائد… Continue 23reading عالمی ادارے کی تہلکہ خیز رپورٹ، ن لیگ کی حکومت آتے ہی ہر سال کتنا پیسا گیا ؟؟