جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پانامہ لیکس پر 6 ماہ پہلے تک وزیراعظم کچھ اور کہتے تھے اور اب کچھ اور کہہ رہے ہیں،پرویز خٹک 

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر 6 ماہ پہلے تک وزیراعظم کچھ اور کہتے تھے اور اب کچھ اور کہہ رہے ہیں، آئینی طور پر اپنا حق مانگنا بھی آتا ہے اور لینا بھی جانتے ہیں۔ایک انٹرویومیں وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ کرپشن کا ہم نہیں کہہ رہے پانامہ لیکس کہہ رہی ہے کہ کرپشن ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ 6 ماہ پہلے تک وزیراعظم کچھ اور کہتے تھے اب کچھ اور کہہ رہے ہیں، اب اچانک شہزادے کہاں سے آ گئے ہیں،

انہوں نے کہا کہ سی پیک پر وزیراعظم جلد سیاسی رہنماؤں کو بلائیں ورنہ ملک کو نقصان ہو گا۔انہوں نے کہا کہ وفاق سے فنڈز کی منتقلی ست روی کا شکار ہے ، آئینی طور پر اپنا حق مانگنا بھی آتا ہے اور لینا بھی جانتے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…