جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کی دبنگ انٹری ، واپسی کب ہو گی ؟تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)آصف علی زرداری کی دبنگ انٹری ، واپسی کب ہو گی ؟تاریخ کا اعلان کر دیا ، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے سربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیاہے۔وہ22دسمبر سے 25 دسمبر کے درمیان پاکستان پہنچیں گے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی جانب سے دبئی سے براہ راست لاہور پہنچنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔تاہم سابق صدر لاہور پہنچنے سے متعلق فیصلے پر پیر کو حتمی مشاورت کریں گے

جبکہ اس سے قبل سابق صدر و شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری میں کہا جارہا تھا کہ وہ 27کو کراچی پہنچیں گے ، جہاں انہوں نے بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پر کارکنوں سے خطاب کرنا تھا ،اس بارے  میں چہ مگوائیاں چل ہی رہی تھیں کہ آصف علی زارداری نے خود ہی وطن واپسی کا  واضح اعلان کر دیا ہے تاہم وہ  22سے
25دسمبر کو کراچی پہنچ رہے ہیں  اور پاٹی کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔

 



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…