پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پیڑول کی قیمت ،تحریک انصاف نے اضافے کوبریک لگانےکےلئے انتہائی اقدام اٹھادیا،عوام خوش

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی رہنماء عندلیب عباس نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں جبکہ پاکستان میں پرانی قیمتیں برقرار رکھی جا رہی ہیں،

درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات پر غیرقانونی طور پر سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے جو کہ عوام پر بوجھ ہے، درخواست میں قانونی نکتہ اٹھایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس عائد کرنے سے قبل پارلیمنٹ سے اس کی منظوری نہیں لی گئی لہٰذا پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی وصولی روکنے کا حکم دیا جائے۔

عوامی حلقوں کاکہناہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کرکے وفاقی حکومت ہمارے ساتھ زیادتی کررہی ہے اورحکومت ٹیکس لیتی ہے لیکن اس کے بدلے ہمارے لئے کوئی قابل ذکراقدامات نہیں کررہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…