جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

زلزلے کے جھٹکے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ خوف کے باعث گھروں سے نکل آئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد، اٹک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،

لوگ خوف کے باعث گھروں سے نکل آئے، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت4.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز چکوال کے قریب تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…