زرداری کی واپسی،پرویزمشرف نے پاکستان کےمستقبل کے بارے میں خطرناک پیش گوئی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نےآصف علی زرداری کی وطن واپسی اورقومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان پرکہاہے کہ موجود ہ صورتحال ایک بارپھر2008کی طر ف جارہی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ 2008میں صورتحال یہ تھی کہ مرکزمیں پیپلزپارٹی اورپنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی جبکہ 2013میں اب… Continue 23reading زرداری کی واپسی،پرویزمشرف نے پاکستان کےمستقبل کے بارے میں خطرناک پیش گوئی کردی











































