جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

این اے 110،خواجہ آصف سپریم کورٹ میں کیس جیت کرپھرپھنس گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) این اے 110،خواجہ آصف سپریم کورٹ میں کیس جیت کرپھرپھنس گئے،تحر یک انصاف کا وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے حق میں سپر یم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی اپیل کر نے کا فیصلہ ۔

تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کے انتخابی حلقے سیالکوٹ کے حوالے سے چند روز پہلے تحر یک انصاف کے الزمات کا مستر دکر کے سپر یم کورٹ نے خواجہ محمد آصف کے حق میں جو فیصلہ دیا ہے خواجہ آصف کے تحر یک انصاف کے مخالف امیدوار عثمان ڈار نے سپر یم کورٹ سے دوبارہ رجوع کر کے نظر ثانی کی اپیل دائر کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…