نئی جماعت ’’عوام لیگ‘‘ کی پاکستان کی سیاست میں انٹری،کون کون شامل ہے؟اہم نام سامنے آگئے

25  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(این این آئی )نئی جماعت ’’عوام لیگ‘‘ کی پاکستان کی سیاست میں انٹری،کون کون شامل ہے؟نام سامنے آگئے،پاکستان میں ایک اور نئی سیاسی پارٹی ’’عوام لیگ‘‘ کے نام سے وجود میں آگئی ،موجودہ سیاسی پارٹیاں اپنے اعلان کردہ منشور سے پیچھے ہٹ چکی ہیں ، اور غریب عوام اتحصال کررہی ہیں، کوئی بھی سول ادارہ آگے بڑھنے کی بجائے پستی کی طرف جا رہا ہے، عوام مایوس ہو چکے ہیں،

ان حالات میں ایک ایسی پارٹی کا وجود انتہائی ضروری تھا ۔ ان خیالات کا اظہار ’’عوام لیگ‘‘ پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وفاقی وزیر ریاض فتیانہ نے لاہور کے صدر احمد بلال، جنرل سیکرٹری بسالت شاہ اور ریاض بنگش سمیت دیگر کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں پریس کانفررنس سے خطاب ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام لیگ غریب اور متوسط طبقے کی نمائندگی کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ استحصالی اور سامراجی نظام کے خلاف انقلاب کی تیاری کرے گیانہوں نے کہا کہ2018کے عام اتخابات میں باقاعدہ حصہ لیا جائے جائے گا، اور کسی کے ساتھ اتحاد کی بجائے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…