راناثنااللہ پرسنگین الزام ،جے ٹی آئی بنانے کامطالبہ ،ن لیگی رکن اسمبلی کاانتہائی اقدام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کےایم پی اے میاں طاہر جمیل اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کے در میان اختلافات میں شدت اختیارکرگئے ۔ ن لیگی رکن اسمبلی طاہر جمیل نے رانا ثناء اللہ خان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراداد جمع کروادی ‘جے آئی ٹی بنانے کا بھی مطالبہ کر… Continue 23reading راناثنااللہ پرسنگین الزام ،جے ٹی آئی بنانے کامطالبہ ،ن لیگی رکن اسمبلی کاانتہائی اقدام