کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر منظور وسان نے کپتان کی شادی سے متعلق پیشگوئی کردی، دبئی میں موجود سیاسی پیر کی وطن واپسی کا بھی بتادیا۔
ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خوابوں کے بادشاہ صوبائی وزیرمنظوروسان نے کہاہے کہ عمران خان کی شادی نہیں صرف باتیں ہوں گی ۔انہوں نے کہاک دسمبر میں سیاسی قائدین کی شادی پر بھی پابندی ہےجبکہ آصف زرداری کی وطن واپسی کے بارے میں بھی منظور وسان نے خواب دیکھ لیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے شادی کے بارے میں جوبیان دیاہے وہ حقیقت ہے تاہم دسمبرمیں عمران خان کی شادی نہیں ہوگی ۔
عمران خان کی شادی ،خوابوں کے بادشاہ نے پیش گوئی کردی ،’’کپتان‘‘ کی بات سچ نکلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































