جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ ممتاز کے بعدایک اوردبنگ لیڈی افسرکی انٹری ،اہم سرکاری جگہ ہرچھاپہ،ہلچل مچادی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضرصحت اشیاء فروخت کرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر چلڈرن ہسپتال کی کینٹین انتظامیہ کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹرآپریشنز رافعہ حیدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چلڈرن ہسپتال کی کنٹین پر چھاپہ مارا۔

کنٹین میں کھانے پینے کی اشیا کی تیاری میں غیر معیاری کوکنگ آئل اور مصالحہ جات استعمال کئے جارہے تھے۔گندے ٹوٹے فریزر اور حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف اشیا کی تیاری پر محکمانہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔رافعہ حیدر کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹر جنرل نور الامین مینگل کی ہدایات پر تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کی کینٹین کو چیک کیا جارہاہیجس کا مقصد لوگوں کو معیاری کھانے کی اشیا کی فراہمی یقینی بناناہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…