ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی چیف کے اعزازمیں الوداعی عشائیہ ،مریم نوازکاحیران کن بیان سامنے آگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں دیئے گئے الوداعی عشائیے کی تقریب کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،انہوں نے اچھی مثال قائم کر کے تاریخ رقم کر دی ۔ جمعرات کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آرمی چیف کی الوداعی تقریب پر تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جنرل راحیل پورے پاکستان کو آپ پر فخر ہے ، وزیراعظم نے بھی آرمی چیف کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا ۔ مریم نواز نے کہا کہ جنرل راحیل شریف غیر معمولی شخصیت کے مالک ہیں ان کی طرف سے اچھی مثال قائم کی گئی اور تاریخ بن رہی ہے اور ادارے مضبوط ہو رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…