جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کی دفاعی صنعت عروج پر،امریکی ریاستوں اوریورپی ممالک کو کیا برآمد کیاجارہاہے؟؟قابل تحسین انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی ( این این آئی ) پاکستان آرڈی ننس فیکٹری کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عمر حیات نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی جنگ سے چھٹکارا پا رہا ہے ۔ ضرب عضب کے دوران فراہم کیا جانے والا اسلحہ پاکستان آرڈی ننس فیکٹری میں تیار کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دو سال کے دوران پاکستان کی ایکسپورٹ میں 300گنا اضافہ ہوا ہے ۔

امریکی ریاستوں اور یورپی ممالک سمیت 40 ممالک کو اسلحہ ایکسپورٹ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ روز دو نئے ویپن کی نمائش کی تھی ۔ عمر حیات نے کہا کہ ایگزیبیشن میں ہمارے اپنے اسلحہ کی نمائش سے مدد ملے گی ۔ عمر حیات نے کہا کہ پاکستان آرڈی ننس فیکٹری میں ہر طرح کا اسلحہ تیار ہوتا ہے ۔ آئیڈیاز 2016 میں 6 سے 7 ایم او یو اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…