رائے ونڈمارچ ۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما نے خود ہی اس کام کی تصدیق کردی جس کی پارٹی کوضرورت تھی
لاہور (این این آئی ) صدر پاکستان تحریک انصاف مرکزی پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پو لیس نے رائیونڈ مارچ کے دوران فول پروف سکیورٹی کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ہے ،اڈاپلاٹ پر عمران خان کی دی گئی تاریخ پر ہی احتجا ج کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading رائے ونڈمارچ ۔۔۔تحریک انصاف کے رہنما نے خود ہی اس کام کی تصدیق کردی جس کی پارٹی کوضرورت تھی