کراچی (این این آئی) گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کے سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ کے نتائج کو نہایت مثبت اور حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ گورنر سندھ اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد گورنر ہاؤس جائیں گے۔
گورنر سندھ سعیدالزمان صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































