پی آئی اے کے طیارے میں آتشردگی ،شاہد آفریدی اورسیاسی جماعت کے ارکان اسمبلی بھی سوار

24  ‬‮نومبر‬‮  2016

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی جس کے باعث پروازکی پشاورایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پشاورسے کراچی آنے والی پروازمیں آگ لگ گئی۔پی آئی اے کی پروازپی کے353 میں قومی کرکٹرشاہدآفریدی بھی سفرکررہے تھے۔تاہم آگ لگنے کے بعدطیارے کی پشاورایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے۔

جبکہ ائرپورٹ پرآگ بجھانے کی کوشش شروع کردی گئی ہے۔طیارے میں آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ آگ طیارے کے عقبی حصے میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔ذرائع کے مطابق اس طیارے کوخالی کرالیاگیاہے جبکہ طیارے میں سوارپاکستانی کرکٹرشاہد آفریدی اورتحریک انصاف کی ارکان صوبائی اسمبلی یاسین خلیل، دینا ناز، زاہد درانی اور آمنہ سرداربھی موجود تھےجبکہ ان ان اعلی شخصیات سمیت تمام مسافرمحفوط ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…