ڈی جے بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ
لاہور(این این آئی ) لاہور کے علاقہ غالب مارکیٹ میں ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔ بتایاگیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے پروگراموں میں ساؤنڈ سسٹم کی سروسز مہیا کرنے والے ڈی جے بٹ کے ساتھ غالب مارکیٹ گلبر گ سنٹرکے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی… Continue 23reading ڈی جے بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ