ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل اچانک کس وزیراعلیٰ سے ملاقات کیلئے کہاں جا پہنچے؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات۔ تفصیل کے مطابق مولانا طارق جمیل نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مولانا طارق جمیل نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خدمات کے جذبے کو سراہا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے دعا کریں تا کہ میں سندھ کے لوگوں کی بھرپور خدمت کر سکوں جس کے جواب میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ ملاقات کے موقع پر مولانا طارق جمیل اور مراد علی شاہ نے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…