بیجنگ (آئی این پی )چین کا گلوبل ویلتھ میں دنیا میں تیسرا نمبر، چین میں گھریلو دولت 1.4 فیصداضا فے کے بعد 256 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی، دنیا کے 1.6فیصد کروڑ پتی چین میں ہیں ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق کریڈٹ ساس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری 2016 گلوبل ویلتھ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور
جاپان کے بعد چین میں گلوبل ویلتھ میں گزشتہ ایک سال کے دوران 3.5ٹریلین یا 1.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چین 256 ڈالرکے ساتھ دنیا بھر میں تیسری سب سے بڑی گھریلو دولت بن گیا ہے رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 9 فیصد کروڑ پتی میں سے 1.6 ملین کروڑ پتی اکاونٹس کے ساتھ چین کا پانچواں حصہ ہے ، الٹرا ہائی نیول قیمت (UHNW) افراد کی تعدادکے ساتھ دوسرے نمبر پرہے جن کی ذاتی مجموعی مالیت 50
ملین ڈالر سے اوپر ہے ۔11000سالانہ آمدنی والے افراد کی آمدنی میں گزشتہ 16 سالوں میں 100 گنا اضافہ، ہو ا۔ چین میں 2000 میں فی کس آمدنی میں 5.670 اضافہ ہوا جو 2016 میں 22.864 ڈالر تک پہنچ گئی ہے چینمیں ایکوئٹی کی قیمت ایڈجسٹمنٹ اور کرنسی کی وجہ سے 680 ارب ڈالر کھونے کے بعدگزشتہ ایک
سال میں ، کل دولت 23 ٹریلین ڈالر میں 2.8 فیصدکمی ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس فہرست میں پاکستان کا کوئی نمبر نہیں ہے ۔