اسلام آباد بند ہونا چاہیے یا نہیں ؟ حیران کن نتیجہ سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) عوامی سروے میں 62فیصد شہریوں نے اسلام آبادبند کرنے کی مخالفت کردی ٗ 84فیصد نے جمہوریت کے حق میں رائے دیدی ۔گیلپ سروے آف پاکستان کی جانب سے مختلف شعبوں سے متعلق کرائے گئے سروے کی رپورٹ جاری کردی گئی ٗسروے میں 16اکتوبرسے22 اکتوبر تک 1568 افراد سے رائے لی… Continue 23reading اسلام آباد بند ہونا چاہیے یا نہیں ؟ حیران کن نتیجہ سامنے آگیا