اورنج ٹرین ،پنجاب حکومت کو ایک اور کامیابی مل گئی
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے پاکستان منٹ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اسٹیشن کی جگہ تبدیل کرنے کی دائردرخواست مسترد کردی ۔ گزشتہ رو زلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار مقامی شہری عابد انور… Continue 23reading اورنج ٹرین ،پنجاب حکومت کو ایک اور کامیابی مل گئی